☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22922
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22922
حدیث نمبر: 22922 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٩٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام] (١) عن محمد قال: إذا اشترى الرجل الشيء مما لا يكال ولا يوزن فلا بأس أن يبيعه قبل أن يقبضه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اگر انسان کوئی ایسی چیز خریدے جس کو کیل اور وزن کیا جاتا ہو تو اس پر قبضہ سے پہلے بیع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23937، ترقيم محمد عوامة 22922)
پچھلی حدیث → (22921) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22923)