☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22917
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22917
حدیث نمبر: 22917 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٩٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن سفيان عن عاصم عن ابن سيرين في الرجل يستأجر الملاح على أن عليه النقصان، والزيادة له، (قال) (١) : الزيادة لصاحب الطعام والنقصان على الملاح.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے کرایہ پر دیا ملاح کو اس شرط کے ساتھ کہ نقصان اس پر ہے، اور جو اضافہ ہوگا وہ اسی کا ہے، فرمایا زیادتی کھانے کے مالک کے لئے ہے اور نقصان ملاح پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23932، ترقيم محمد عوامة 22917)
پچھلی حدیث → (22916) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22918)