☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22916
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22916
حدیث نمبر: 22916 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٩٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير (عن عبيد اللَّه) (١) عن عطاء في رجل يكاري الطعام إلى (أرض) (٢) بكيل، إن زاد فلهم، وإن نقص فعليهم، قال: إذا رضي بذلك الأكرياء وأقروا به فلا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کو کیل کے ساتھ کھانے کے لئے کرایہ پر زمین دی گئی، اگر اس میں اضافہ ہو تو وہ ان کے لئے ہے، اور اگر نقصان ہوجائے تو وہ بھی ان پر ہے، اور اگر کرایہ والے اس پر راضی ہوں اور اس کا اقرار بھی کریں تو پھر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23931، ترقيم محمد عوامة 22916)
پچھلی حدیث → (22915) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22917)