☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 229
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 229
يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، دَاوُدَ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ ، مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، أَبِي شُرَيْحٍ ، أَبِي مُسْلِمٍ ، سَلْمَانُ
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ ، عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ صُوحَانَ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ سَلْمَانَ فَرَأَى رَجُلًا يَنْزِعُ خُفَّيْهِ لِلْوُضُوءِ، فَقَالَ لَهُ سَلْمَانُ :" امْسَحْ عَلَى خُفَّيْكَ وَعَلَى خِمَارِكَ وَبِنَاصِيَتِكَ فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مسلم کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت سلمان کے ساتھ تھا۔ انہوں نے ایک آدمی کو دیکھا جس نے وضو کے لئے موزے اتار دیئے۔ حضرت سلمان نے اس سے فرمایا کہ اپنے موزوں پر، اپنی پگڑی پر اور اپنی پیشانی پر مسح کر لو۔ کیونکہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں اور پگڑی پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 229، ترقيم محمد عوامة 229)
← Previous Hadith (228) Back to Bab Next Hadith → (230)