☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22852
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22852
حدیث نمبر: 22852 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٨٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر بن علي بن عطاء بن مقدم عن أيوب أبي العلاء قال: سمعت (الحكم) (١) يقول: يبدأ بالكفن ثم الدين ثم الوصية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کفن سے ابتداء کی جائے گی (پہلے کفن کا بندوبست کیا جائے گا) پھر قرضہ ادا کیا جائے گا پھر وصیت پر عمل ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23863، ترقيم محمد عوامة 22852)
پچھلی حدیث → (22851) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22853)