☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22840
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22840
حدیث نمبر: 22840 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٨٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يحيى بن (أبي) (١) (الهيثم) (٢) العطار عن الأصبغ بن نباتة قال: كنا في زمان علي: من سبق إلى مكان في السوق كان أحق به إلى الليل (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت الاصبغ فرماتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ہمارا یہ دستور تھا کہ جو شخص بازار میں کسی جگہ کو پہلے حاصل کرلیتا وہی شام تک اس جگہ کا مالک ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23851، ترقيم محمد عوامة 22840)
پچھلی حدیث → (22839) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22841)