☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22833
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22833
حدیث نمبر: 22833 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٨٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن (شعبة) (١) عن الحكم في رجل وهب لرجل (دينا) (٢) له عليه (٣) قال: ليس له أن يرجع فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کسی شخص کا دوسرے پر دین تھا اُ س نے اپنا دین اس کو ہبہ کردیا تو پھر اس کو رجوع کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23843، ترقيم محمد عوامة 22833)
پچھلی حدیث → (22832) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22834)