☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22805
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22805
حدیث نمبر: 22805 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) فضيل بن غزوان عن نافع عن ابن عمر قال: كان إذا أكرى أرضه اشترط على صاحبها أن (لا) (٢) يعرها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب زمین کرایہ پر دیتے تو کرایہ دار پر شرط لگا دیتے کہ وہ گوبر اور پاخانے سے کھاد نہیں ڈالے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23814، ترقيم محمد عوامة 22805)
پچھلی حدیث → (22804) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22806)