٢٣٧٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في مملوك قال لمولاه: (بعني) (١) من فلان بكذا وكذا ولك (عليَّ) (٢) خمسمائة (درهم، أو: رجل جاءه فضمن، قال: بع غلامك من فلان بكذا وكذا ولك خمسمائة) (٣) قال: يبطل شرطه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ غلام اگر اپنے آقا سے یوں کہے کہ: مجھے فلاں کے ہاتھ اتنے اتنے میں فروخت کر دے تو تیرے میرے ذمہ پانچ سو درہم ہوں گے یا کوئی شخص آکر ضامن بنے اور کہے کہ تو اپنا غلام فلاں فلاں کو فروخت کر دے تیرے لئے پانچ سو درہم ہیں، ایسا کہنا ٹھیک ہے؟ آپ نے فرمایا یہ شرط باطل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23790]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23790، ترقيم محمد عوامة 22782)