☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22749
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22749
حدیث نمبر: 22749 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٧٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن علقمة ابن مرثد عن (رزين) (٢) بن سليمان الأحمري عن سعيد بن المسيب أنه قال في السلم: لا تؤخر عنه لتزداد عليه، ولا يعجل لك لتضع عنه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بیع سلم میں متعینہ مدت سے دیر نہ کرو اور نہ ہی جلدی کرو۔ تاکہ تم اپنے ساتھی سے زیادہ رقم وصول کرسکو یا وہ تم کو کم رقم دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23754، ترقيم محمد عوامة 22749)
پچھلی حدیث → (22748) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22750)