☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22739
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22739
حدیث نمبر: 22739 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٧٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن في الرجل يدفع إلى الخياط الثوب فيقول: أمرتك (بقُرْطق) (١) (فيقول) (٢) : الخياط: أمرتني بقميص، قال: هو قول الخياط.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے درزی کو کپڑے دئیے، اور کہا کہ میں نے تجھے جبہ سینے کا کہا تھا، اور درزی کہنے لگا کہ تو نے مجھے قمیض سینے کو کہا تھا؟ فرمایا درزی کی بات معتبر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23743]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23743، ترقيم محمد عوامة 22739)
پچھلی حدیث → (22738) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22740)