☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22726
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22726
حدیث نمبر: 22726 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٧٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن جرير بن حازم عن حماد (عن) (١) إبراهيم في الرجل يمر بالرقيق على (العاشر) (٢) (فيقول) (٣) : هم أحرار، ينوي: من العمل، قال: لا (يعتقون) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو غلام لے کر عاشر کے پاس سے گذرا اور کہنے لگا کہ یہ آزاد ہیں، اور نیت یہ کرتا ہے کہ خدام کام کاج سے آزاد ہیں۔ انہوں نے جواب دیا کہ غلام آزاد نہ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23727]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23727، ترقيم محمد عوامة 22726)
پچھلی حدیث → (22725) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22727)