☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22682
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22682
حدیث نمبر: 22682 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٦٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيدة بن حميد عن منصور عن سالم بن أبي الجعد قال: قال أبو الدرداء: لأن أقرض رجلا (دينارين) (١) (مرتين) (٢) أحب إلي من أن أتصدق (بهما) (٣) إني إذا (أقرضتهما) (٤) ردا علي فأتصدق بهما فيكون لي أجران (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء فرماتے ہیں کہ میں کسی کو دو دینار قرضہ دوں یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں ان دونوں کو صدقہ کروں، بیشک میں جب ان کو صدقہ کروں گا پھر وہ مجھے واپس ملیں گے پھر میں ان کو صدقہ کروں گا تو مجھے دو گنا اجر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23678]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23678، ترقيم محمد عوامة 22682)
پچھلی حدیث → (22681) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22683)