☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22679
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22679
حدیث نمبر: 22679 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٦٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عبد العزيز بن سياه عن حبيب بن أبي عمرة عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: لأن أُقرض (مائتي) (١) درهم (مرتين) (٢) أحب إلي من أن (أتصدق) (٣) بها مرة (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ میں کسی کو دو سو درہم قرض دوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں ان کو ایک مرتبہ صدقہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23675، ترقيم محمد عوامة 22679)
پچھلی حدیث → (22678) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22680)