ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ وَاصِلٍ الْأَحْدَبِ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ بُرْمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ: " مَا أُحِبُّ أَنْ يَكُونَ مُؤَذِّنُوكُمْ عُمْيَانَكُمْ"، قَالَ: وَحَسِبْتُهُ، قَالَ: وَلَا قُرَّاؤُكُمْ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند نہیں کہ تمہارے مؤذن نابینا ہوں۔ راوی کہتے ہیں کہ شاید انہوں نے قاریوں کا بھی ذکر کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2272، ترقيم محمد عوامة 2266)