☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22658
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22658
حدیث نمبر: 22658 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٦٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد العزيز ابن رفيع قال: بعت من رجل جارية وشرطت عليه إن تبعها نفسي، قال: ⦗٢٩٩⦘ (فتبعتها) (١) نفسي فخاصمته إلى شريح فقال: قد أقررت بالبيع فبينتك على الشرط.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد العزیز بن رفیع فرماتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کو باندی فروخت کی، اور اس پر شرط لگا دی کہ اس کو مجھے فروخت کرے گا، پھر اس نے اس کو مجھے فروخت کردیا، میں اس جھگڑے کو حضرت شریح کے پاس لے گیا، آپ نے فرمایا: تو نے بیع کے ساتھ اقرار کیا ہے، پس تجھے شرط پر گواہ لانے پڑیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23651]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23651، ترقيم محمد عوامة 22658)
پچھلی حدیث → (22657) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22659)