☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22629
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22629
حدیث نمبر: 22629 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٦٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: قدمت (عير) (١) إلى المدينة، فاشترى النبي صلى الله عليه و آله وسلم منها فربح (أواقيَّ) (٢) فقسمها في أرامل بني عبد المطلب، وقال:"لا أشتري (شيئًا) (٣) ⦗٢٩٠⦘ (ليس) (٤) عندي ثمنه" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ مدینہ میں خچروں کا ایک قافلہ آیا جس پر سامان تجارت تھا، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس میں خریدا اور کچھ چاندی زائد بچ گئی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کو بنی عبد المطلب کے مساکین میں تقسیم فرما دیا اور فرمایا: میں ایسی چیز نہیں خریدنا جس کی قیمت میرے پاس نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23620، ترقيم محمد عوامة 22629)
پچھلی حدیث → (22628) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22630)