☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 22625
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 22625
٢٣٦١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن حجاج بن فرافصة عن رجل عن مكحول عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من طلب الدنيا حلالا استعفافا عن المسألة وسعيا على أهله وتعطفا على جاره لقي اللَّه (و) (١) وجهه كالقمر ليلة البدر، ومن (طلب) (٢) الدنيا (حلالًا) (٣) مكاثرًا (٤) مرائيا لقي اللَّه وهو عليه غضبان" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص حلال دنیا جمع کرے۔ سوال سے بچنے کے لیے، اپنے گھر والوں کی کفایت کرنے کے لیے اور اپنے پڑوسی پر مہربانی اور نرمی کرنے کے لیے۔ ایسا شخص اللہ سے اس حالت میں ملے گا کہ اس کا چہرہ چودھویں رات کے چاند کی طرح چمکتا ہوگا اور جو شخص کثرت مال اور ریاکاری کی نیت سے حلال مال جمع کرے گا تو ایسا شخص اللہ سے اس حالت میں ملے گا کہ اللہ اس سے ناراض ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23616]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23616، ترقيم محمد عوامة 22625)
← Previous Hadith (22624) Back to Bab Next Hadith → (22626)