٢٣٦١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عمرو بن قيس عن عاصم بن أبي النجود عن أبي وائل قال: (لدرهم) (١) من تجارة أحب إلي من عشرة من عطائي.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تجارت سے حاصل کیا گیا ایک درہم مجھے تحفے میں ملے ہوئے دس درہموں سے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23615]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23615، ترقيم محمد عوامة 22624)