☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22603
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22603
حدیث نمبر: 22603 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٥٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع) (١) قال: حدثنا جعفر بن عون عن يحيى بن سعيد عن عبد اللَّه بن هبيرة.. (وأكلهم السحت) قال: مهر البغي، وما كان يأخذ (الكاهن) (٢) على (كهانتهم) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ھبیرہ ”واکلھم السحت“ کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے زانیہ کی اجرت مراد ہے، اور جو کچھ کاہن اپنی کہانت سے حاصل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23594]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23594، ترقيم محمد عوامة 22603)
پچھلی حدیث → (22602) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22604)