☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22600
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22600
حدیث نمبر: 22600 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة ووكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي أنه كره أجر المغنية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ گانا گانے والی کی اجرت کو ناپسند کرتے تھے، اور حضرت عبدہ نے اس میں یہ اضافہ کیا ہے کہ میں اسے کھانے کو بھی ناپسند سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23590، ترقيم محمد عوامة 22600)
پچھلی حدیث → (22599) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22601)