☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22584
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22584
حدیث نمبر: 22584 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٥٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حسين بن علي عن جعفر بن برقان عن ثابت بن الحجاج عن أبي بردة عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إن اقتطعها بيمينه كان ممن لا يكلمهم اللَّه، ولا ينظر إليهم (١) ولا يزكيهم، ولهم عذاب أليم" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر جھوٹی قسم کے ساتھ مال پر قبضہ کرے، تو یہ ان میں سے ہوگا کہ جن سے قیامت کے دن اللہ کلام نہیں فرمائے گا اور نہ ہی ان کی طرف نظر رحمت فرمائے گا اور نہ ہی ان کو گناہوں سے پاک کرے گا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23572]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23572، ترقيم محمد عوامة 22584)
پچھلی حدیث → (22583) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22585)