☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 22584
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 22584
٢٣٥٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حسين بن علي عن جعفر بن برقان عن ثابت بن الحجاج عن أبي بردة عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إن اقتطعها بيمينه كان ممن لا يكلمهم اللَّه، ولا ينظر إليهم (١) ولا يزكيهم، ولهم عذاب أليم" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر جھوٹی قسم کے ساتھ مال پر قبضہ کرے، تو یہ ان میں سے ہوگا کہ جن سے قیامت کے دن اللہ کلام نہیں فرمائے گا اور نہ ہی ان کی طرف نظر رحمت فرمائے گا اور نہ ہی ان کو گناہوں سے پاک کرے گا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23572]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23572، ترقيم محمد عوامة 22584)
← Previous Hadith (22583) Back to Bab Next Hadith → (22585)