☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22578
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22578
حدیث نمبر: 22578 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٥٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن معمر عن الزهري (أن) (١) عمر (قضى) (٢) في رجل وهب لرجل بهيمة فولدت، قال له: أن يرجع (في الهبة بالقيمة) (٣) يوم وهب (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کے بارے میں فیصلہ فرمایا جس نے ایک شخص کو جانور ہبہ کیا تھا اور اس جانور نے بچہ جن دیا تھا، آپ نے فرمایا کہ وہ اس کی قیمت واپس لے لے۔ جس دن اس نے ھبہ کیا تھا اس دن کے اعتبار سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23566]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23566، ترقيم محمد عوامة 22578)
پچھلی حدیث → (22577) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22579)