☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22574
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22574
حدیث نمبر: 22574 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٥٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط بن محمد عن مطرف عن الحكم في الرجل يكون له الكرم فيبيعه عصيرًا (فقال: إذا باعه عصيرًا) (١) أو عنبًا فلا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم سے مروی ہے کہ ایک شخص کے انگور تھے وہ ان کا شیرہ نکال کر فروخت کرتا تھا، آپ نے فرمایا: اس کو انگور ہونے کی حالت میں فروخت کرو یا شیرہ بنا کر دونوں صورتوں میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23562]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23562، ترقيم محمد عوامة 22574)
پچھلی حدیث → (22573) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22575)