☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22572
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22572
حدیث نمبر: 22572 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٥٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يبيع العصير (ممن) (١) يجعله خمرًا، قال: أحب (إليّ) (٢) أن (يبيعه) (٣) من ⦗٢٧١⦘ غير (من) (٤) يجعله خمرًا، وإن باعه فلا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء نے اس شخص کے متعلق فرمایا جو انگور ایسے شخص کو فروخت کر رہا تھا جو اس کی شراب بناتا تھا، آپ نے فرمایا کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ یہ ایسے شخص کو فروخت کیا جائے جو شراب نہ بناتا ہو، اور اگر شراب والے شخص کو بھی فروخت کر دے تو بھی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23560]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23560، ترقيم محمد عوامة 22572)
پچھلی حدیث → (22571) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22573)