☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22562
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22562
حدیث نمبر: 22562 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٥٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن زكريا عن حميد (١) قال: تقدمت مع أبي إلى شريح فسمعته يقضي بالخص إلى من كانت (إليه) (٢) القمط.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس گیا، میں نے سنا آپ نے لکڑی کی چھت کا فیصلہ فرمایا کہ جس کی رسی اس کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23549، ترقيم محمد عوامة 22562)
پچھلی حدیث → (22561) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22563)