☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22561
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22561
حدیث نمبر: 22561 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٥٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي قال: سألته عن الخص يدعيه أهل هذه الدار وأهل هذه، قال: هو للذي يليهم (القمط) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ لکڑی کی چھت جس کا دو گھروں والے دعویٰ کریں؟ آپ نے فرمایا وہ اس کے لیے ہے جس کی رسی اس کے ساتھ ملی ہو اور ان سے اینٹوں کی دیوار کے متعلق سوال کیا جس کا یہ گھر والا دعویٰ کرے اور وہ بھی دعویٰ کرے؟ فرمایا: وہ اس کے لئے ہے جس کا نصف اس کے ساتھ ملا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23547]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23547، ترقيم محمد عوامة 22561)
پچھلی حدیث → (22560) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22562)