☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22550
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22550
حدیث نمبر: 22550 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٥٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) سفيان عن أيوب عن ابن سيرين قال: لا بأس إذا باعها بالنقد أن يشتريها بدون ما باعها إذا (قاصه) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ جب سامان کو پیسوں کے بدلے فروخت کرے اور جتنے میں فروخت کیا ہے اس سے کم میں خرید لے جب کہ برابر سرابر کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23534، ترقيم محمد عوامة 22550)
پچھلی حدیث → (22549) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22551)