☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22534
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22534
حدیث نمبر: 22534 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٥١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: سألت الحسن بن صالح وشريكًا عن (الرجل) (١) يرهن عبده ثم يعتقه، قالا: عتقه جائز.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یحییٰ بن آدم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بن صالح اور حضرت شریک سے دریافت کیا کہ ایک شخص غلام رہن رکھوا کر پھر اس کو آزاد کر دے؟ آپ نے فرمایا اس کا آزاد کرنا جائز ہے، اور حضرت شریک فرماتے ہیں غلام مرتہن کے قرض کے لئے کوشش کرے گا، اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مرتہن کے لئے کوشش غلام کے ذمہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23513، ترقيم محمد عوامة 22534)
پچھلی حدیث → (22533) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22535)