☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22517
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22517
حدیث نمبر: 22517 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٤٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن أبي زائدة عن الصلت بن بهرام عن أم صالح أن امرأة قالت لعائشة: يصلح للمرأة أن تأخذ من بيت زوجها الشيء، بغير إذنه؟ فقالت: ما عليها إن فعلت ذلك أم نقبت بيت جارتها فسرقته (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام صالح سے مروی ہے کہ ایک خاتون نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کیا: کیا عورت خاوند کے گھر سے اس کی اجازت کے بغیر کچھ اٹھا سکتی ہے؟ اس کو کوئی فرق نہیں ہے خواہ اس طرح کرلے یا اپنے پڑوسی کے گھر میں نقب لگا کر چوری کرلے۔ (یعنی خاوند کا بلا اجازت استعمال کرنا اور پڑوس کے گھر میں چوری کرنا ایک برابر ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23495، ترقيم محمد عوامة 22517)
پچھلی حدیث → (22516) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22518)