☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22506
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22506
حدیث نمبر: 22506 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٤٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن محمد بن عمارة عن أبي بكر (١) بن (عمرو) (٢) بن حزم عن أبان بن عثمان (قال: قال عثمان) (٣) : لا شفعة ⦗٢٤٩⦘ في بئر ولا فحل، و (الأرف) (٤) (يقطع) (٥) كل شفعة (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ کنویں میں اور محل (نر کھجور کا درخت) میں شفعہ نہیں ہے اور دو زمینوں کی درمیانی حد فاصل تمام باہمی شفعوں کو ختم کردیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23481]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23481، ترقيم محمد عوامة 22506)
پچھلی حدیث → (22505) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22507)