٢٣٤٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن محمد بن عمارة عن أبي بكر (١) بن (عمرو) (٢) بن حزم عن أبان بن عثمان (قال: قال عثمان) (٣) : لا شفعة ⦗٢٤٩⦘ في بئر ولا فحل، و (الأرف) (٤) (يقطع) (٥) كل شفعة (٦) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ کنویں میں اور محل (نر کھجور کا درخت) میں شفعہ نہیں ہے اور دو زمینوں کی درمیانی حد فاصل تمام باہمی شفعوں کو ختم کردیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23481]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23481، ترقيم محمد عوامة 22506)