☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22484
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22484
حدیث نمبر: 22484 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٤٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر -يعني ابن عياش- عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره ضربة (البالة) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم جال پھینک کر بیع کو ناپسند سمجھتے تھے۔ (جال پھینکنے سے پہلے ہی یہ کہہ کر بیع کرنا کہ اس میں جتنی مچھلیاں آئیں ان کی بیع کرتا ہوں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23457، ترقيم محمد عوامة 22484)
پچھلی حدیث → (22483) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22485)