حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: نَا زُهَيْرٌ، قَالَ: نَا أَبُو مَطَرٍ الْجُعْفِيُّ، قَالَ: أَذَّنْتُ مِرَارًا، فَقَالَ لِي سُوَيْدٌ: " إِذَا أَذَّنْتَ فَاسْتَقْبِلِ الْقِبْلَةَ فَإِنَّهُ مِنَ السُّنَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مطر جعفی کہتے ہیں کہ میں نے کئی مرتبہ اذان دی ہے۔ ایک مرتبہ حضرت سوید نے مجھ سے فرمایا کہ جب تم اذان دو تو قبلے کی طرف منہ کرو کیونکہ یہ سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2253، ترقيم محمد عوامة 2247)