٢٣٤٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (شريك) (١) عن عبد اللَّه (بن) (٢) (محمد) (٣) بن (عقيل) (٤) عن عطاء بن يسار عن أبي مالك الأشعري قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (أعظم) (٥) الغلول (عند) (٦) اللَّه يوم القيامة ذراع أرض يسرقها الرجل، (الرجلان) (٧) والجاران يكون بينهما الأرض فيسرق أحدهما من صاحبه فيطوقه من سبع أرضين" (٨) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا؛ اللہ کے نزدیک قیامت کے دن سب سے بڑا دھوکہ یہ ہوگا کہ کسی شخص کی کچھ زمین دوسرا چرا لے، اور دو پڑوسیوں کے درمیان زمین مشترک ہو اور ان میں سے ایک ساتھی کی زمین پر قبضہ کرلے، پس ایسے شخص کے گلے میں سات زمینوں کا طوق ڈالا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23420، ترقيم محمد عوامة 22450)