☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22424
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22424
حدیث نمبر: 22424 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٣٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا أبو العميس عن القاسم ابن عبد الرحمن أن ابن مسعود لما أتى أرض الحبشة أُخذ في شيء فأعطى دينارين حتى (خلي) (١) سبيله (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ جب حبشہ تشریف لائے تو ان کو کسی معاملہ میں (ناحق) پکڑ لیا گیا۔ انہوں نے دو دینار دئیے۔ یہاں تک کہ ان کو چھوڑ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23393، ترقيم محمد عوامة 22424)
پچھلی حدیث → (22423) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22425)