☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22423
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22423
حدیث نمبر: 22423 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٣٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن (عمرو) (١) (قال) (٢) : (سمعت) (٣) جابر بن زيد يقول: لم نجد في ذلك الزمان (لنا شيئًا) (٤) أنفع لنا من الرشاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں ہم اس زمانے میں اپنے لئے کوئی چیز رشوت سے زیادہ نفع مند نہیں سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23392]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23392، ترقيم محمد عوامة 22423)
پچھلی حدیث → (22422) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22424)