٢٣٣٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) معاوية عن الأعمش عن أبي حازم ⦗٢٢٤⦘ عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لو أهدي اليّ ذراع (لقبلته) (٢) ، ولو دعيت إلى كراع (لأجبت) (٣) " (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر مجھے ایک ذراع (کپڑا) ہدیہ دیا جائے تو میں اس کو ضرور قبول کرتا ہوں۔ اور اگر مجھے پائے کھانے کی دعوت دی جائے تو میں قبول کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23388]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23388، ترقيم محمد عوامة 22419)