حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: قُلْتُ لِنَافِعٍ: إِنَّهُمْ كَانُوا يُنَادُونَ قَبْلَ الْفَجْرِ، قَالَ: " مَا كَانَ النِّدَاءُ إِلَّا مَعَ الْفَجْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبیداللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے سوال کیا کہ کیا صحابہ کرام فجر سے پہلے اذان دیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ اذان تو فجر کے ساتھ ہی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2246، ترقيم محمد عوامة 2240)