☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22382
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22382
حدیث نمبر: 22382 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٣٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر عن عبد الكريم قال: [قلت لعبد اللَّه بن (عتبة) (١) : أيجتعل في الآبق؟ (قال) (٢) : (نعم) (٣) ] (٤) ، قلت: الحر؟ قال: لا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الکریم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عقبہ رحمہ اللہ سے دریافت کیا: کیا آپ بھگوڑے غلام کی مزدوری دیتے ہیں؟ آپ نے فرمایا ہاں! میں نے عرض کیا اور آزاد کی؟ آپ نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23351، ترقيم محمد عوامة 22382)
پچھلی حدیث → (22381) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22383)