٢٣٣٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (حفص) (١) عن ابن جريج عن عطاء ⦗٢٠٩⦘ (أو) (٢) ابن (أبي) (٣) مليكة وعمرو بن دينار (قالا) (٤) : ما زلنا نسمع أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قضى في العبد الآبق يوجد خارجا من الحرم (دينارا (أو) (٥) عشرة) (٦) دراهم (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ملیکہ اور حضرت عمرو بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم ہمیشہ یہی سنتے آئے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بھاگے ہوئے غلام کے بارے میں جو کہ حرم سے باہر پکڑا جائے ایک دینار یا دس درہم کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23338، ترقيم محمد عوامة 22370)