☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22369
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22369
حدیث نمبر: 22369 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٣٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا صفوان بن عيسى عن (بَرَدان) (١) بن أبي النضر قال: كنت بعت من رجل طعامًا، فأعطى الرجل أجر الكيال، فسألت الشعبي عن ذلك، فقال: أعطه أنت؛ (فإنما) (٢) هو عليك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بردان فرماتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کو گندم فروخت کی اس شخص نے کیل کرنے والے کی اجرت خود دے دی، میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا اجرت تم ادا کرو، بیشک اس کی ادائیگی تم پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23337، ترقيم محمد عوامة 22369)
پچھلی حدیث → (22368) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22370)