☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22359
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22359
حدیث نمبر: 22359 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٣٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل (بن) (١) يوسف عن عمرو أن رجلا ⦗٢٠٦⦘ قال لغلامه: الزم فلانًا فإن (فارقته) (٢) فأنت حر، فقال: اشهدوا أني قد فارقته، فرفع ذلك إلى عمر بن عبد العزيز وهو أمير مكة فأجاز عتقه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنے غلام سے کہا، فلاں کے ساتھ رہ اور اگر تو اس سے جُدا ہوگیا تو آزاد ہے، غلام نے کہا گواہ رہو میں اس سے جدا ہوگیا تھا۔ معاملہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے پاس گیا جو اس وقت مکہ کے امیر تھے۔ آپ نے اس کی آزاد ی کا فیصلہ فرما دیا۔ فرمایا: حضرت حسن رحمہ اللہ بھی یہی رائے رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23325]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23325، ترقيم محمد عوامة 22359)
پچھلی حدیث → (22358) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22360)