☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22350
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22350
حدیث نمبر: 22350 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٣١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم (بن) (١) سليمان عن عبد اللَّه بن مسلم عن ابن سابط عن عبد اللَّه بن عمرو قال: في الجنة قصر (يدعى) (٢) (عدنا) (٣) حوله (البروج) (٤) (والمروج) (٥) له خمسة آلاف باب، لا يسكنه أو لا يدخله إلا نبي أو صديق أو شهيد أو إمام عادل (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جنت میں ایک محل ہے جس کا نام عدن ہے۔ اس کے ارد گرد محل میں ہے اور سبزہ ہے، اس کے پانچ ہزار دروازے ہیں اس میں نبی، صدیق، شہید اور عادل بادشاہ کے علاوہ کوئی اور داخل نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23316، ترقيم محمد عوامة 22350)
پچھلی حدیث → (22349) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22351)