☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22287
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22287
حدیث نمبر: 22287 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٢٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد في عبد كان بين رجلين فأعتقه أحدهما قال: الولاء بينهما -يعني- إذا استسعي العبد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد سے مروی ہے کہ اگر غلام دو مالکوں کے درمیان مشترک ہو اور ان میں سے ایک اس کو آزاد کر دے تو غلام دوسرے کے لئے قیمت میں کوشش کرے گا اور ولاء دونوں کو ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23248، ترقيم محمد عوامة 22287)
پچھلی حدیث → (22286) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22288)