☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22265
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22265
حدیث نمبر: 22265 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا شهد العبد فردت شهادته ثم أعتق قال: لا تجوز.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام گواہی دے اور اس کی گواہی رد کردی جائے، پھر وہ آزاد ہوجائے، تو پھر اس کی وہ گواہی معتبر نہیں، جبکہ حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں اس کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23223، ترقيم محمد عوامة 22265)
پچھلی حدیث → (22264) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22266)