٢٣٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا شهد العبد فردت شهادته ثم أعتق قال: لا تجوز.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام گواہی دے اور اس کی گواہی رد کردی جائے، پھر وہ آزاد ہوجائے، تو پھر اس کی وہ گواہی معتبر نہیں، جبکہ حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں اس کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23223، ترقيم محمد عوامة 22265)