☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22240
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22240
حدیث نمبر: 22240 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣١٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن حجاج عن عطاء وأبي الزبير عن جابر قال: نهى النبي صلى الله عليه و آله وسلم عن بيع الثمار حتى يبدو صلاحها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت سالم رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پھلوں کو پکنے سے قبل بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23197، ترقيم محمد عوامة 22240)
پچھلی حدیث → (22239) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22241)