٢٣١٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن الأسود قال: لا (تسلم) (١) في نخل حتى تصفر أو تحمر، ولا في (قراح) (٢) زرع وهو أخضر حتى يسنبل.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت الاسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کھجور میں بیع سلم مت کر یہاں تک کہ وہ زرد یا سرخ نہ ہوجائے، اور اسی طرح چھوٹی کھیتی میں، اس حال میں کہ وہ سرسبز ہو، یہاں تک کہ اس کا پھول آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23193، ترقيم محمد عوامة 22236)